اقوام متحدہ کے سابق سکریٹری جنرل بان کی مون جنوبی کوریا کے صدر بننے کی دوڑ میں شامل ہو سکتے ہیں۔
مسٹر مون ملک میں ہوئے ریفرنڈم میں
دوسرے سب سے زیادہ مقبول لیڈر بن کر ابھرے ہیں۔
جنوبی کوریا کے ایک اخبار کی طرف سے کئے گئے ریفرنڈم میں صدر کے عہدے کے لیے مسٹر مون 22.2 فیصد لوگوں کی پسند کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔